October 28, 2026

میلسی/ جناح مارکیٹ کےقریب ایک اور نشئی نوجوان موت کے منہ میں چلا گیا ہے۔ یاد رہے کہ پچھلے ہفتے درہٹہ کا رہائشی شیخ وسیم بھی اسی نشہ کی لت میں جان کی بازی ہار چکا ہے۔

IMG-20241218-WA0215

میلسی/ جناح مارکیٹ کےقریب ایک اور نشئی نوجوان موت کے منہ میں چلا گیا ہے۔ یاد رہے کہ پچھلے ہفتے درہٹہ کا رہائشی شیخ وسیم بھی اسی نشہ کی لت میں جان کی بازی ہار چکا ہے۔ پچھلے دو برسوں سے میلسی بھر میں منشیات کا استعمال عام ہو چکا ہے جس کی وجہ سے کئی ماووں کی گود اجڑ چکی ہے۔آخر کار پولیس،سیکورٹی اداروں کو منشیات بیچنے والے نطر کیوں نہیں آتے۔۔۔