October 28, 2026

میلسی(بیو رو چیف ) دھمکی نہر کے قریب دو موٹرسائیکل آپس میں ٹکراگئے ایک نوجوان جاں بحق بتایا جاتا ہے میلسی سے 5کلو میڑ دور پل دھمکی کے قریب دو موٹرسائیکل آپس میں ٹکرا

20241216_170025

میلسی(بیو رو چیف ) دھمکی نہر کے قریب دو موٹرسائیکل آپس میں ٹکراگئے ایک نوجوان جاں بحق بتایا جاتا ہے میلسی سے 5کلو میڑ دور پل دھمکی کے قریب دو موٹرسائیکل آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجہ میں محلہ نیاز آباد کارہائشی نوجوان یاسین شدید زخمی ہوگیا جسے علاج معالجہ کے لئے وکٹوریہ ہسپتال بہاول پورریفر کیا گیا جہاں وہ مہلک زخموں کی تاب نہ لاتے ہوۓ دم توڑ گیا متوفی کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں میں ادا کر دی گئی-