سکھر سید نصیر حسین زیدی دعا آن لاین ۔نیوز موسم کی تبدیلی کے باعث کولیسٹرول جمنے سے دل کے دٶرے اور فالج کی وجه سے اموات کی شرح میں اضافه ۔۔۔
سکھر
سید نصیر حسین زیدی
دعا آن لاین ۔نیوز
موسم کی تبدیلی کے باعث کولیسٹرول جمنے سے دل کے دٶرے اور فالج کی وجه سے اموات کی شرح میں اضافه ۔۔۔
سب سے پهلے لپڈ پروفاٸل ٹیسٹ کراٸیں ۔پانی زیاده پیٸں ۔ اس موسم میں گرین ٹی کا استعمال زیاده کریں ۔۔دیسی تھوم کچه کھاٸیں ۔چاٸے میں دالچینی شامل کریں ۔ نهاتے وقت پهلے پیروں پر پانی ڈالیں بعد میں جسم پر ۔ ڈاٸریکٹ سر پر پانی مت ڈالیں ۔نهانے کے بعد سر ڈھانپے بنا موٹر ساٸیکل چلانے سے اجتناب کریں ۔۔۔