October 28, 2026

سکھر سندھ۔۔۔۔۔۔ دعا ۔نیوز 🌸بِسْمِ ٱللَّٰهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ🌸 *اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ وَعَجِّلْ فَرَجَهُم* السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی “بہترین حکمت آمیز کلام”

20241216_170025

سکھر سندھ۔۔۔۔۔۔
دعا ۔نیوز
🌸بِسْمِ ٱللَّٰهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ🌸
*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ وَعَجِّلْ فَرَجَهُم*
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
“بہترین حکمت آمیز کلام”
*اللّٰهﷻجب اپ پرکرم کی انتہا کرنا چاہتا ہے تو اپنے محبوب محمد ﷺ کی محبت دل میں ڈال دیتا ہے*
اللّٰهﷻ اپ کو طویل برکت والی عمر صحت عافیت والی زندگی عطا فرمائے اے ہمارے رب بے شک اپ بڑے رحیم اور کریم ہیں اپ ہم سب کو معاف کر دیجئے ہماری سزائیں ختم کر دیجئے وہ اللّٰه اپ کو ہمیشہ عزت کامیابی اور بے شمار خوشیاں عطا فرمائے حاسدوں کے حسد اور شیطان کے شرسے محفوظ فرمائے سچ کہنے سچ سننے سچ سمجھنے اور حق کے ساتھ کھڑے ہونے کی توفیق نصیب فرمائے اے اللہ ہمارا عہدہ ہماری دولت ہمارے رشتے ہمارے تعلق کہیں ہمیں دھوکے میں نہ ڈال دے اس وقت سے محفوظ فرمائے کہ ہمیں آپکی بارگاہ میں شرمندہ ہونا پڑے اپ ہمارے بیماروں کو شفا اور مرحومین کی مغفرت فرمادیجیے۔
*آمِیْن یَارَبَّ الْعَالَمِیْنَ بِجَاہِ سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ عَلَیْہِ أَفْضَلُ الصَّلَاۃِ وَالسَّلَامِ وَالتَّحِیَّۃِ وَالثَّنَاءِ وَالتَّسْلِیْمِ وَعَلٰی آلِہٖ وَاَزْوَاجِہٖ وَاَصْحَابِہٖ اَجْمَعِیْنَ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ تَسْلِیْمًا کَثِیْرًا*
طالب۔دعا۔۔
سید نصیر حسین زیدی