October 28, 2026

رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی عمرکوٹ سامارو میں: ناجيا جماعت درگاھ لواری شريف کے مريد آفتاب عالم۔ محمد اسلم عبدالرشيد۔ ماستر دودو , ماجد علی, نويد جان, , , ايڈووکيٹ اشد علی, اور دیگر نے نیشنل پریس کلب سامارو کے

IMG-20241218-WA0177

رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی عمرکوٹ
سامارو میں: ناجيا جماعت درگاھ لواری شريف کے مريد آفتاب عالم۔ محمد اسلم عبدالرشيد۔ ماستر دودو , ماجد علی, نويد جان, , , ايڈووکيٹ اشد علی, اور دیگر نے نیشنل پریس کلب سامارو کے سامنے ریلی نکال کر پریس کانفرنس کی ۔۔۔۔
تفصیلات کے مطابق
کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 21 دسمبر 2024 ، 18 جمادی الثانج قاضي احمد ضلع نواب شاهه کے فيض محمد
کوريجی کی برسي درگاهه لواری شريف میں ملانے پر پابندی لڳائی جائے اصل ہم درگاه لواری شريف کے مريد ہیں ہم نے توصل اور مختلف اخبار چینلز سوشل میڈیا کے توصل سے ہم وزيراعظم پاکستان، چيف جسٹس آف پاکستان، وزيراعلی سندھ، آئی جی سندھ، کمشنر حيدرآباد، آئي جی حيدرآباد، ضلع بدين انتظاميه ڈپٹی کمشنر بدين، ايس ايس پی بدين کو ہم اطلاع دینا چاھتے ہیں کہ:
قاضی احمد کی قبرستان میں دفن ہونے والے فيض محمد کوريجو جس نے ایک جھوٹے
وصيعت مطابق درگاهه لواری شريف کے سجادهه نشين هونے کی جھوٹی دعوا کی 11.11.1995
کو یہ وصيعت سچی ثابت کرنے کے بعد اس کی موت ہوگئی. جس کے بعد ان بیٹے
محمد صادق کوريجو سينٹرل سول کورٹ گولاڑچی ڈسٹرکٹ کورٹ سجاده نشين کے
کيس هارایا گیا، درگاهه شريف اور پراپرٹی کے پورے کيس حضرت پيرگل حسن قريشی صديقی نقشبندی کے اکيلی بچی کے حق ا چکے ہیں ايگزيکيوشن کے فيصال جس میں میں درگاهه شريف کوٹ پاک، رهائشی بنگلہ اوطاق
سب ہی سب امالک بی بی صاحبه قانونی وارث کے حوالے کرنے کا حکم اچکا ہے
لیکن کچھ شرپسند عناصر امن کی دھرتی درگاهه عاليه لواری شری میں امن و امان کی
صورت حال کو خراب کرنے اور خون ريزی کرنے اور ان کی برسی لواری شريف میں منانےکی کوشش کر رہے ہیں یہ شرپسند 1982 سےلے کر اج دن تک کسی نهی بہانے سے درگاهه لواری شريف کے مريدوں کو زبردستی اور ظلم کا نشانہ بناتے رہے ہیں 1983میں زمين پر کام کرنے والے بيگناهه 7 هاری کو سیدھی گولياں مار کر قتل کیا گیا.بیچ بدين شهر میں دو افراد سیھی گولياں مار کر قتل کیاگیا.ایک آفراد کو حيدرآباد شهر میں سرعام قتل کیاگیا هاِئی کورٹ کراچی میں جج کے سامنے ایک وکيل کوقتل کیا گیا اس کے علاؤہ دیگر بھی کئی افراد کو قتل کر چکے ہیں

ياد رهے کہ شرپسند عناصر کی جانب سے دو سال قبل فيض محمد کے بیٹے محمد صادق
کوريجو کی سالگره لواری شريف میں منانے پر 80 سے زیادہ افراد زخمی ہوئے تھے اور
دونوں گروپس کی جانب سے 100 سے ذیادہ افراد پر ایف آئی ار داخل کرائی چکے ہیں جوکہ کيس سيشن
کورٹ بدين میں چل رے ہیں شرپسند عناصر لواری شريف میں امن و امان کو خراب کرنے میں سدھی طرح ملوث رہے ہیں
جس کے لئے ہم نے ِ پہلے ہی سے ایسی درخواستیں ياداشت نامه، تمام پابنديوں کے ریکارڈ کی اخبارات کی کاپیاں ایف آئی آر 1983سے پيش آنے والے تمام واقعاتِ کی تفصيلات
ضلع انتظاميه سے چيف منسٹر سندھ، چيف سيکريٹری سندھ، آئی جی سندھ، کمشنر
حيدرآباد، ، ڈی آئی جی حيدرآباد ريجن پر پيش کئے ہیں اس کے ساتھ ساتھ درگاهه لواری شريف کے هزاروں مريدوں پوسٹ وسيلے درخواستیں لکھ کر اپنے خدشات سے آگاهه کیا ہے.
فيض محمد کوريجو يا ان کے بیٹے اور خاندان کے کسی بھی فرد کی درگاهه لواری شريف
سے کوئی بھی تعلق نہیں ان کی برسي درگاهه لواری شريف میں منانے کی کوشش کرنے
درگاهه شريف کے بزرگوں سے سخت زيادتی ہے جس کو درگاهه لواری شريف کے مريد کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کریں گیں
اگر ان برسي پر فوری پابندی نهیں لگائی گئی تو 18 جمادی الثانی پر درگاهه لواری شريف کے مريدوں کی جانب سے لواري شريف میں سخت احتجاج کیا جائے گا ۔۔۔