*اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 2 فیصد کمی کردی*
*اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 2 فیصد کمی کردی*
شرح سود 15 فیصد سے کم ہوکر 13 فیصد پر آگئی۔
شرح سود میں مسلسل پانچویں مرتبہ کمی ، 5 بار میں 9 فیصد کمی
ملک کی مائیکرو اور میکرو اکنامک صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ اسٹیٹ بینک