*سپریم کورٹ کے سینیئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ کا خطاب شروع*
*سپریم کورٹ کے سینیئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ کا خطاب شروع*
کلائمٹ فنانس ہی کلائمٹ جسٹس ہے موسمیاتی ایمرجنسی کا پاکستان کو سامنا ہے پاکستان دنیا کا آٹھواں بڑا ملک ہے جو موسمیاتی تبدیلیوں سے اثر انداز ہے عدالتوں نے ہمیشہ موسمیاتی ایمرجنسی کے کیسز کو سنجیدہ لیا ہے
90 کی دہائی میں انڈسٹریوں کو بند کرنے سے لیکر دیگر عوامل پر بات کی گئی عمل درآمد کون کرے گا اس پر بات نہیں ہوئی
کلائمٹ فنانس پر بات ہی نہیں ہوئی نیچر فنانس کے بغیر موسمیاتی ایمرجنسی سے لڑا نہیں جاسکتا