October 28, 2026

خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے نمائندہ ایون نیوز ٹی وی کے نیوز رپورٹر محمد عامر حسین قریشی سے سوئی گیس یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس کی گیس چوری اور غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف کاروائیاں،7 میٹر منقطع، 70 کیسز کی سوئی نادرن گیس یو ایف جی کنٹرول ٹاسک

IMG-20241215-WA0127

خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے نمائندہ ایون نیوز ٹی وی کے نیوز رپورٹر محمد عامر حسین قریشی سے سوئی گیس یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس کی گیس چوری اور غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف کاروائیاں،7 میٹر منقطع، 70 کیسز کی
سوئی نادرن گیس یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس نے جنرل منیجر کی ہدایت پر گیس چوری اور غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف سخت اقدامات جاری رکھے ہوئے ہیں۔ تازہ کاروائیوں میں غیر قانونی گیس کے استعمال کو روکنے، گیس پریشر میں بہتری لانے، اور صارفین کی شکایات کا فوری حل یقینی بنانے کے لیے مختلف علاقوں میں چیکنگ کی گئی۔تفصیلات کے مطابق 03 ڈومیسٹک میٹر جو کہ کمرشل استعمال کر رہے تھے منقطع کر دیئے گئے-01 میٹر جو الٹا لگا ہوا تھا قبضہ میں لے لیا گیا-2 ڈومیسٹک میٹر جن کو ٹمپر کیا گیا تھا وو بھی کاٹ کر قبضہ میں لے لئے گئے-01 میٹر کنزیومر نے اتار کر رکھا ہوا تھا وو بھی ریکور کر لیا گیا ۔
-کمپنی نے اس بات کا عزم ظاہر کیا ہے کہ گیس چوری اور غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف اس قسم کی کاروائیاں جاری رہیں گی تاکہ صارفین کو بلا تعطل اور معیاری خدمات فراہم کی جا سکیں۔