خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے نمائندہ ایون نیوز ٹی وی کے نیوز رپورٹر محمد عامر حسین قریشی سے سوئی گیس یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس کی گیس چوری اور غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف کاروائیاں،7 میٹر منقطع، 70 کیسز کی

سوئی نادرن گیس یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس نے جنرل منیجر کی ہدایت پر گیس چوری اور غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف سخت اقدامات جاری رکھے ہوئے ہیں۔ تازہ کاروائیوں میں غیر قانونی گیس کے استعمال کو روکنے، گیس پریشر میں بہتری لانے، اور صارفین کی شکایات کا فوری حل یقینی بنانے کے لیے مختلف علاقوں میں چیکنگ کی گئی۔تفصیلات کے مطابق 03 ڈومیسٹک میٹر جو کہ کمرشل استعمال کر رہے تھے منقطع کر دیئے گئے-01 میٹر جو الٹا لگا ہوا تھا قبضہ میں لے لیا گیا-2 ڈومیسٹک میٹر جن کو ٹمپر کیا گیا تھا وو بھی کاٹ کر قبضہ میں لے لئے گئے-01 میٹر کنزیومر نے اتار کر رکھا ہوا تھا وو بھی ریکور کر لیا گیا ۔
-کمپنی نے اس بات کا عزم ظاہر کیا ہے کہ گیس چوری اور غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف اس قسم کی کاروائیاں جاری رہیں گی تاکہ صارفین کو بلا تعطل اور معیاری خدمات فراہم کی جا سکیں۔