*شرح پیدائش میں فیصل آباد صوبہ بھر سے نمبر لے گیا* فیصل آباد ڈویژن میں جنوری سے اکتوبر تک پونے دو لاکھ سے زائد برتھ سرٹیفکیٹس جاری ہوئے
*شرح پیدائش میں فیصل آباد صوبہ بھر سے نمبر لے گیا*
فیصل آباد ڈویژن میں جنوری سے اکتوبر تک پونے دو لاکھ سے زائد برتھ سرٹیفکیٹس جاری ہوئے
فیصل آباد شہر میں جنوری سے اکتوبر تک 80 ہزار 730 بچوں کی پیدائش ہوئی
جھنگ 35 ہزار 855 بچوں کی پیدائش ہوئی
ٹوبہ میں جنوری سے اکتوبر تک 27 ہزار 687 ماؤں نے بچوں کو جنم دیا
چنیوٹ میں جنوری سے اکتوبر تک 25 ہزار 345 بچوں کی پیدائش ہوئی