October 28, 2026

رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ درگاه سيد سخی شاھ ديوانہ سلطان هاشمی کے گادی نشين بھرانی ھائوس سامارو پھنچ کر صحافی سماجيلی شخص کے بیٹے کی ولادت پر

IMG-20241215-WA0104

رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ
درگاه سيد سخی شاھ ديوانہ سلطان هاشمی کے گادی نشين بھرانی ھائوس سامارو پھنچ کر صحافی سماجيلی شخص کے بیٹے کی ولادت پر مبارکباد پیش کی . بھرانی ھائوس پھچنے پر سپريٹنڊنٹ سيشن کورٹ عبدالغفور بھرانی ، سلطان احمد بھرانی ویلکم کیا .
مشھور درگاھ سيد سخی شاھ ديوانہ سلطان هاشمی کے گادیءَ نشين دلبر فقير ميمن عرف مستانہ ، علی رضا مؤمن سماجی و صحافی شخص روشن بھرانی کے بیٹے عبدالوھاب کی ولادت پر مبارک باد دینے کے لئے سامارو پھنچ کر سپريٹنڊنٹ سيشن کورٹ عمرکوث عبدالغفور بھرانی ، کورٹ کے سينيئر کلرک سلطان احمد بھرانی ، فقير محمد بھرانی اور دیگر نے ویلکم کیا اس موقعے پر درگاه کے گاديلیءَ نشين فقير دلبر عرف مستانہ نے کہا کہ یہ سندھ سنڌ صوفيوں بزرگوں اوليائوں کی سرزمين ہے سندھ کے اولياء اکراموں نے ھميشه محبت ڀائيچارو عاجزی کا درس دیا ہے ہمیں چاہئے کہ ہم اپنے معاشرے میں ایک دوسروں کو عزت دیں ایک دوسروں کا خيال رکھیں انہوں نے مزید کہاکہ الله کو راضی رکھوں نماز پڑھو اور آخری نبي سے محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر اپنا عقيدہ مضبوط رکھو.اور میں دعا دینے اور لینے آیا ہوں ہمیں ایک دوسروں کے لئے دعائیں کرنے چائے . اس موقعے پر ميرپورخاص سے ساتھ ائے جيئرام مالھی سميت بھرانی برداری کے عبدالله بھرانی، نصير احمد بھرانی ، جاويد بھرانی، عبدالرئوف بھرانی، اديب بھرانی اور دیگر بھی موجود تھے .