ملتان. تھانہ الپہ کے علاقہ بستی رسول پور میں ڈولفن اہلکار سے ڈکیتی کی واردات
ملتان. تھانہ الپہ کے علاقہ بستی رسول پور میں ڈولفن اہلکار سے ڈکیتی کی واردات
ملتان. ڈاکو اسلحہ کے زور پر موٹر سائیکل ، موبائل ، نقدی اور دیگر سامان لے کر فرار
ملتان. ڈولفن اہلکار علی رضا کے ساتھ چار ڈاکوؤں کی لوٹ مار
ملتان. بچوں کے کپڑے اور جوتے بھی ڈاکو ساتھ لے گئے
ملتان. ڈولفن پولیس اہلکار بھی ڈکیتی کا شکار، شہری عدم تحفظ کا شکار
ملتان. ڈکیتی کی واردات کے بعد ملزمان فرار، علاقہ مکین خوفزدہ
ملتان. تھانہ الپہ کی حدود میں بڑھتے جرائم سے عوام پریشان