*سپریم کورٹ کے ججز کے تنازعات ، اختلافات مزید شدت اختیار کرگئے ، خطوط در خطوط کا سلسلہ تھم نہ سکا*
*سپریم کورٹ کے ججز کے تنازعات ، اختلافات مزید شدت اختیار کرگئے ، خطوط در خطوط کا سلسلہ تھم نہ سکا*
*26 ویں ترمیم کا معاملہ عدالت میں ہے ، بات نہیں کرنا چاہتا ، جسٹس جمال مندوخیل کا جسٹس منصور کو جوابی خط*
*آپ کی دی گئی تجاویز میں سے زیادہ تر پہلے سے ڈرافٹ میں شامل ہیں ، یہ ڈراٖفٹ آپ کے خط لکھنے سے قبل آپ سے ذاتی طور پر شیئر بھی کر چکا ہوں ، چیئرمین رولز کمیٹی*