سکھر(بیورو چیف ۔۔سید نصیر حسین زیدی دعا ان لاہین نیوز) لوک سہائتا میراتہن کا مقصد امن اور بہائیچارے کو فروغ دینا ہے، شرکاء کو خوشی کے لمحات میسر کرنے کے لیے میوزیکل نائیٹ پروگرام کرایا جائے گا، اس حوالے سے سید محمد ہارون نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ
سکھر(بیورو چیف ۔۔سید نصیر حسین زیدی
دعا ان لاہین نیوز) لوک سہائتا میراتہن کا مقصد امن اور بہائیچارے کو فروغ دینا ہے، شرکاء کو خوشی کے لمحات میسر کرنے کے لیے میوزیکل نائیٹ پروگرام کرایا جائے گا، اس حوالے سے سید محمد ہارون نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 25 ڈسمبر کو کوٹڈیجی سے سکھر تک منعقدہ لوک سہائتا میراتہن کی تیاریاں زور شور سے جاری ہین، سندھ صوبہ میں پہلی مرتبہ خیرپور کوٹڈیجی سے سکھر تک میراتہن کرانے کا مکیہ مقصد بہائیچارے اور امن کو فروغ دینا ہے، اس کے ساتھ تاريخی مقامات، ثقافت، صنعت و حرفت، مقامی لذیذ پکوان اور تجارت کی اہمیت کو اجاگر کرنا شامل ہے، انہوں نے بتایا کہ ابتک سترہ سو سے زائد افراد نے لوک سہائتا میراتہن مین حصہ لینے کے لیے رجسٹریشن کروائی ہے، اس ضمن میں ہم پرامید ہین کہ کوٹڈیجی تا سکھر ہونے والی میراتہن کے روٹ پر واقع شہرون اور دیہات کے لوگ میراتہن شرکاء کا اپنے علاقوں مین والہانہ استقبال کرکے بہرپور حوصلہ افزائی کرین گے، لوک سہائتا میراتہن کے حوالے سے فول پروف سیکیورٹی انتظامات کیے جائینگے، جبکہ میراتہن روٹ پر آنے والے روڈز اور راستوں کی حالت بہتر بنانے کا کام جاری ہے، سال 2024ع سے شروع ہونے والا یہ سلسلہ ہر نئی آنے والے سال جاری رہے گا تاکہ لوگ آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ محبت کی لڑہی میں پروئے رہیں، انہوں نے مزید بتایا کہ لوک سہائتا میراتہن میں اول آنے والون میں پانچ کیٹیگری کے تحت 10 ہزار سے لیکر 50 ہزار تا 5 لاکھ روپے نقد انعامات تقسیم کئے جائیں گے، اس کے علاوہ اختتام تک دوڑ لگانے والوں کو ٹریک سوٹ و اعزازی تمغے دیے جائیں گے، لوک سہائتا میراتہن کے پرمسرت موقعہ کی مناسبت سے ہم آہنگی کی فضا کو تکویت دینے کے لیے اور خوشیوں کو دبالا کرنے کے لیے سکھر میں میوزیکل نائیٹ کا اہتمام کیا گیا ہے