رائٹرز نیوز کے مطابق داعش نے طالبان کے پناہ گزین وزیر کے قتل کا دعویٰ کر دیا
رائٹرز نیوز کے مطابق داعش نے طالبان کے پناہ گزین وزیر کے قتل کا دعویٰ کر دیا
افغان پناہ گزینوں کے وزیر خلیل الرحمٰن حقانی، جو طالبان حکومت میں بطور پناہ گزین کے وزیر کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے 11 دسمبر کو افغانستان کے شہر کابل میں ہونے والے ایک دھماکے میں جانبحق ہو گئے
اس دھماکے میں متعدد افراد بھی جان کی بازی ہار گئے تھے
داعش نے ان کے قتل کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ وہ داعش کے ایک خودکش حملے میں مارے گئے ہیں
فرنٹ نیوز سے بات کرتے ہوئے طالبان ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ اپنی سیکورٹی فورسز میں داعش کے ہمدردوں کی شناخت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
#قصوریات