October 28, 2026

لاڑکانہ: انڈس ہائی وے پر چلتی مسافر کوچ میں حاملہ خاتون نے بچی کو جنم دیا

IMG-20241212-WA0107

لاڑکانہ: انڈس ہائی وے پر چلتی مسافر کوچ میں حاملہ خاتون نے بچی کو جنم دیا

لاڑکانہ: مسافر کوچ کراچی سے لاڑکانہ جا رہی تھی

لاڑکانہ: کوچ میں سوار ایک مسافر حاملہ خاتون کو اچانک تکلیف شروع ہوئی

لاڑکانہ: گردونواح میں ہسپتال نہ ہونے پر کوچ میں سوار گائناکالاجسٹ ڈاکٹر شازیہ پٹھان نے خدمات انجام دے کر ڈلیوری کرائی

لاڑکانہ: دوران سفر حاملہ خاتون کو بچی کی پیدائش پر تمام مسافروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی