بہاولنگر/(کرائم رپورٹر)ڈسٹرکٹ پولیس افیسر بہاول نگر نصیب اللہ خان مورخہ 12 دسمبر بروز جمعرات چشتیاں رینج میں متعدد مقامات پر کھلی کچہری لگائیں گے عوام کے مسائل سنیں گے اور ان کے حل کے لیے موقع پر احکامات جاری کریں گے

تھانہ بخشن خان دوپہر 1 بجے تھانہ سٹی A ڈویژن دوپہر 2 بجے تھانہ صدر دوپہر 3 بجے
ڈسٹرکٹ پولیس افیسر بہاول نگر ڈی ایس پی افس چشتیاں میں بھی کھلی کچہری کے ذریعے عوام کے مسائل سنیں گے شہریوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اپنے مسائل کے حل کے لیے چشتیاں ڈی ایس پی افس تھانہ بخشن خان تھانہ سٹی A ڈویژن اور تھانہ صدر میں تشریف لا کر اپنے مسائل براہ راست ڈسٹرکٹ پولیس افیسر بہاول نگر نصیب اللہ خان کے گوش گزار کریں