ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)شادی مقدس فریضہ ہے اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کو شادی جیسا مقدس فریضہ سنت نبوی کے مطابق ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے شہر کی معروف سماجی فلاحی شخصیات معروف بزنس مین غلام نبی طیب اور غلام رسول بھٹی کے بھانجے حسن شبیر ریسکیو ملازم۔یاسر شبیر اور خورشید
ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)شادی مقدس فریضہ ہے اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کو شادی جیسا مقدس فریضہ سنت نبوی کے مطابق ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے شہر کی معروف سماجی فلاحی شخصیات معروف بزنس مین غلام نبی طیب اور غلام رسول بھٹی کے بھانجے حسن شبیر ریسکیو ملازم۔یاسر شبیر اور خورشید الحسن اسلم شادی کے حسین بندھن میں بندھ گئے تینوں کزنز کی شادی کی تقریب مقامی شادی ہال میں منعقد ہوئی شادی کی تقریب میں رفیق اسماعیل۔ٹیچر رشید احمد اطہر۔ہدایت علی امانت علی قمر ٹھکیدار۔ظفر حسین عنایت۔ایم آصف قمر۔وحید ارباب بھٹی۔یایسن بھٹی۔احمد ہدایت احمد غلام نبی طیب۔زین ظفر۔شیر محمد قاضی سمیت بڑی تعداد میں دوست احباب رشتے داروں تعلق داروں نے شرکت کی۔چک کھاٹاں ہارون آباد میں ریسکیو ملازم محمد حسن بھی شادی کے حسین بندھن میں بندھ گئے شادی کی تقریب میں فوکل پرسن ریسکیو ٹیم لیاقت علی سکھیرامحمد حسین وٹو۔محمد امتیاز خرم وٹو سمیت دیگر دوست احباب نے شرکت کی شادی کی تقریب کے شرکاء نے شادی شدہ جوڑوں کے لئے ڈھیر ساری مبارکباد پیش کی اور دعائیں دی اللہ پاک خوشیاں دیے۔