وائیٹل کا وعدہ ۔۔۔ پکا وعدہ ہارون اباد میں ترقیاتی کاموں کا اغاز ہوگیا، ہارون اباد سٹی کی وارڈ نمبر 10 تا 14 میں سیوریج سکیم پر کام کا اغاز ہو گیا ہے ممبر پنجاب اسمبلی
وائیٹل کا وعدہ ۔۔۔ پکا وعدہ
ہارون اباد میں ترقیاتی کاموں کا اغاز ہوگیا، ہارون اباد سٹی کی وارڈ نمبر 10 تا 14 میں سیوریج سکیم پر کام کا اغاز ہو گیا ہے ممبر پنجاب اسمبلی چوہدری غلام مرتضی کے اسسٹنٹ چوہدری ہارون الرشید نے راؤ نعیم ایڈووکیٹ اور اسد چوہدری کے ہمراہ غلہ گودام، نذرانہ سینما روڈ، ماڈل ٹاؤن اور 50 والا روڈ تا پیپلز کالونی چوک کا دورہ کیا ہے اور اس سکیم کے کانٹریکٹر اور سب انجینیئرز کو ہدایات جاری کی۔