170

فقیروالی کی عوام سے الیکشن میں کیا ہوا وعدہ پورا کیا ایم این اے محمد اعجازالحق ۔ایم پی اے چوہدری غلام مرتضی.کی جدوجہید سے یہ منصوبہ کامیاب ہوا

فقیروالی کی عوام سے الیکشن میں کیا ہوا وعدہ پورا کیا ایم این اے محمد اعجازالحق ۔ایم پی اے چوہدری غلام مرتضی.کی جدوجہید سے یہ منصوبہ کامیاب ہوا

ہارون آباد( ڈاکٹر ذوالفقار)
دیا سب تحصیل کے عوام نے اس دیرینہ مطالبہ کی پذیرائی پر ہے پناہ خوشی کا اظہار کیا ہے تفصیل مطابق نادرا ملتان کی طرف سے جنوبی پنجاب کی فقیروالی سمیت 10 یونین کونسل کے انتخاب شہریوں کو بے مثال خوشی ملی ہے انجمنِ تاجران فقیروالی کے شیخ محمد اسلم ۔چئیرمین محمد نعیم گوگا سیٹھ محمد اعظم اور دیگر وائیٹل ورکرز نے میڈیا کو بتایا کہ وائیٹل گروپ نے اپنا وعدہ پورا لیا یہ سب ایم این اے محمد اعجازالحق۔ایم پی اے چوہدری غلام مرتضی کی محنت کا نتجہ یے چنانچہ یکم جولائی 2024 کو مقامی یو سی کے اجراء سے سب تحصیل فقیروالی ضلع بہاولنگر کو منفرد اعزاز ملا ہے کہ اور صارفین نے پہلے روز غیر معمولی دلچسپی کا اظہار کیا ہے یقینا اس اقدام سے درو دراز کے 125 کے قریب دیہات کو ہزاروں صارفین کو بنیادی مشکالات حل کرنے میں کافی سہولت میسر آئے گی اور اخراجات میں کمی کے علاؤہ وقت بھی کم صرف ہوگا شہریوں نے توقع ظاہر کی ہے عوامی دلچسپی اور نئی ٹیم کی بہتر کارکردگی سے تجرباتی دورانیہ کو یقینا مستقل حیثیت حاصل ہو سکے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں