ٹوبہ ٹیک سنگھ ( افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ)ایم ایس ڈی ایچ کیو ڈاکٹر شہاب عالم نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔
ٹوبہ ٹیک سنگھ ( افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ)ایم ایس ڈی ایچ کیو ڈاکٹر شہاب عالم نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ ڈاکٹر شہاب عالم کا شمار محنتی ، قابل اور ایماندار افسران میں ہوتا ہے۔ ڈاکٹر شہاب عالم اس سے پہلے ایم ایس ٹی ایچ کیو گوجرہ، ایم ایس ڈی ایچ کیو جھنگ اور ٹوبہ ٹیک سنگھ بھی رہ چکے ہیں۔ ایم ایس ڈی ایچ کیو ڈاکٹر شہاب عالم نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق ٹوبہ ٹیک سنگھ کی عوام الناس کو بہتر اور فری طبی سہولیات کے لیے کوشاں ہیں۔ ڈی ایچ کیو میں کسی بھی طبی سہولیات کی فراہمی میں مسائل کے حوالے سے میرے آفس دروازے کھلے ہیں۔