کوئٹہ، ائیرپورٹ روڈ پر پولیس اور چوروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ
فائرنگ کے نتیجے میں ایک چور زخمی حالت میں گرفتار، پولیس ذرائع
گرفتار چور سے چوری شدہ موٹر سائیکل اور ایک ٹی ٹی پستول برآمد، روزنامہ آواز ٹائمز کوئٹہ
چور کی شناخت شیر محمد بڑیچ ولد آغا محمد کے نام سے ہوئی، پولیس ذرائع
مزید تفتیش کے لیے چور کو ائیرپورٹ تھانے منتقل کر دیا گیا.