October 28, 2026

*وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا دورہِ چین*

20241209_165410

*وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا دورہِ چین*

*چین اور صوبہ پنجاب کا ماحولیاتی بہتری، بائیو ڈائیورسٹی، سموگ کے خاتمے، جنگلی حیات اور شجر کاری کے تحفظ وفروغ کے لئے مل کر کام کرنے کا فیصلہ*

*”بیجنگ پنجاب کلین ایئر ” مشترکہ ورکنگ گروپ بنانے کا بڑا فیصلہ، سینیئر وزیر مریم اورنگزیب پنجاب کی نمائندگی کریں گی۔*

*چین کے تعاون سے پنجاب میں ایڈوانس ائیر کوالٹی مینجمنٹ سسٹم بنایا جائے گا، وزیرِاعلیٰ پنجاب اور چین کے ماحولیاتی وزیر ہوانگ رنچیو کا ملاقات میں اتفاق*