October 28, 2026

اسد خاندان فلسطین فروش حافظ الاسد نے جولان کی پہاڑی اسرائیل کو 100 ملین ڈالر میں فروخت کی۔

20241211_023820

‏🎴 اسد خاندان فلسطین فروش

حافظ الاسد نے جولان کی پہاڑی اسرائیل کو 100 ملین ڈالر میں فروخت کی۔

1969 میں انور سادات نے یہ بات خود اپنے دوست اور ڈاکٹر، “محمود جامع” کو بتائی، جو سادات کے ساتھ 1969 میں شام کے دورے پر ساتھ گئے تھے۔

حافظ الاسد نے 1967 میں 100 ملین ڈالر کے عوض ‏++جولان کی پہاڑیاں اسرائیل کو فروخت کر دی تھیں۔ اور انہیں سوئٹزرلینڈ میں اپنے اور بھائی رفعت الاسد کے اکاؤنٹ میں منتقل کردئیے۔ جس نمبر بھی انکے پاس موجود ہے۔

امین گیمیل نے صحافی معینز الدیمرداش کے ساتھ ایک انٹرویو میں بھی اس کی تصدیق کی ہے۔

اسد منصور