*غـ۔ـزہ کا حکومتی میڈیا آفس:* غـ۔ـزہ میں جاری اسـ۔ـرائیلی نسل کشی نے بنیادی ڈھانچے کو تباہ کر کے تباہ کن نقصان پہنچایا ہے، جس سے غـ۔ـزہ کی پٹی میں 86 فیصد تباہی ہو چکی ہے۔
*غـ۔ـزہ کا حکومتی میڈیا آفس:*
غـ۔ـزہ میں جاری اسـ۔ـرائیلی نسل کشی نے بنیادی ڈھانچے کو تباہ کر کے تباہ کن نقصان پہنچایا ہے، جس سے غـ۔ـزہ کی پٹی میں 86 فیصد تباہی ہو چکی ہے۔
دفتر نے نشاندہی کی کہ اسـ۔ـرائیلی فضائی حملوں نے 1,60,500 رہائشی یونٹس کو مکمل طور پر تباہ کر دیا ہے، 83,000 یونٹس ناقابل رہائش ہو چکے ہیں، اور 1,93,000 یونٹس کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔
صحت کے شعبے میں، اسـ۔ـرائیلی قابض فوج نے 34 اسپتالوں اور 80 صحت مراکز کو بند کر دیا ہے، جبکہ بے گھر ہونے اور بنیادی صفائی کی سہولیات کے فقدان کی وجہ سے متعدی بیماریوں کے کیسز کی تعداد 2,136,026 تک پہنچ چکی ہے۔