October 29, 2026

*‏بانئ پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل پہنچ گئیں۔*

20241204_202422

*‏بانئ پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل پہنچ گئیں۔*

*190ملین پاؤنڈ ریفرنس اور توشہ خانہ کیس ٹو کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہو گی۔*

*بشریٰ بی بی کے دونوں کیسز میں وارنٹ گرفتاری جاری ہو چکے ہیں* ۔
*عدالت نے مسلسل غیر حاضری پر بشریٰ بی بی کے وارنٹِ گرفتاری جاری کیے تھے۔ عدالت نے بشریٰ بی بی کے ضامن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا تھا کہ آپ کے شورٹی بانڈز کیوں نہ ضبط کیے جائے گے