ڈی چوک میں احتجاج کے معاملہ پر گرفتار 19 ملزمان عدالت میں پیش،پراسیکیوٹر راجہ نوید نے کہا ملزمان کا مجموعی طور پر 11 روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کیا جس میں کئی انکشافات کئے گئے،

*_اے ٹی سی جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے ملزمان کو مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔…!!_*