October 28, 2026

اوسی سکھر بیورو چیف ۔۔ سید نصیر حسین زیدی دعا ان لاہین نیوز۔ گڈو ڈسٹرکٹ عوامی پریس کلب کشمور کی باڈی منتخب کی گئی

IMG-20241209-WA0241

اوسی
سکھر بیورو چیف ۔۔
سید نصیر حسین زیدی
دعا ان لاہین نیوز۔

گڈو ڈسٹرکٹ عوامی پریس کلب کشمور کی باڈی منتخب کی گئی

وی او
گڈو ڈسٹرکٹ عوامی پریس کلب کشمور کی باڈی 2025 منتخب کی گئی
جس کے عہدے دار منتخب کئے گئے
چئیرمین حاکم علی کھوسہ
صدر سید وسیم شاہ بخاری
سینئر نائب صدر عبدالحمید ملک
نائب صدر نادر کولاچی
جنرل سیکریٹری ندیم ملک
ڈپٹی جنرل سیکریٹری برج لال
جوائنٹ سیکریٹری مرتضیٰ مزاری
انفارمیشن سیکریٹری رشید احمد میمن
فنانس سیکرٹری عابد علی
آفیس سیکریٹری انور ملک مقرر کئے گئے
اور ایگزیکٹو کمیٹی میں
نعمت اللہ کھوسو
کامیٹی چئیر مین مہراج اوم ناتھ گوسوامی رفیق احمد چنہ عنائت اللہ ملک یوسف دشتی جاوید دشتی مقرر ہوے