October 29, 2026

پاکستان اور روس کے درمیان تاریخی ریل لنک پہلی ٹیسٹ مال بردار ٹرین مارچ 2025 تک پاکستان پہنچے گی

IMG-20241208-WA0302

پاکستان اور روس کے درمیان تاریخی ریل لنک

پہلی ٹیسٹ مال بردار ٹرین مارچ 2025 تک پاکستان پہنچے گی

یہ ٹرین ترکمانستان اور ایران کے راستے پاکستان کے تفتان بارڈر سے داخل ہوگی

جو دونوں ممالک کے درمیان تجارت اور اقتصادی تعلقات کو مضبوط بنانے میں مدد دے گا

یہ ریل نیٹ ورک موجودہ ریل روابط کو استعمال کرے گا اور توانائی کے وسائل، زرعی مصنوعات، مشینری اور دیگر سامان کی ترسیل کے لیے اہم ثابت ہوگا.