October 29, 2026

حکومتی ٹاسک فورس کا ایک اور آئی پی پی کے ساتھ معاملات طے، کیپسٹی پیمنٹس کا بوجھ کم ہوگا

20241204_202422

حکومتی ٹاسک فورس کا ایک اور آئی پی پی کے ساتھ معاملات طے، کیپسٹی پیمنٹس کا بوجھ کم ہوگا

سیف پاور لیمٹڈ سے معاملاتِ طے پاگئے

سیف پاور کے حکومت کے ساتھ ترمیم شدہ معاہدوں پر راضی ہوگیا

سیف پاور کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ترمیم شدہ معاہدے کی منظوری دے دی