126

عارف والا/نوجوان قتل عارف والا/تھانہ سٹی کے علاقہ میں دو گروپوں میں لڑائی، فائرنگ سے 20 سالہ نوجوان ہلاک، پولیس

عارف والا/نوجوان قتل

عارف والا/تھانہ سٹی کے علاقہ میں دو گروپوں میں لڑائی، فائرنگ سے 20 سالہ نوجوان ہلاک، پولیس

عارف والا/محلہ ضیاء نگر میں ریلوے لائن کی سائیڈ پر صفائی کے معاملہ پر محلے داروں کے دو فریقین میں لڑائی ہوئی جو طول پکڑ گئی

عارف والا/اس دوران ملزمان کی فائرنگ سے 21 سالہ نوجوان ہلاک ہو گیا، پولیس۔

عارف والا/مقتول کی شناخت زین ولد رمضان کے نام سے ہوئی، مقتول دراز آن لائن کمپنی میں ملازم تھا، فیملی ذرائع

عارف والا/مقتول کا والد محمد رمضان حساس ادارے کا ریٹائرڈ ملازم ہے

عارف والا/پولیس موقع پر پہنچ گئی، لاش ہسپتال منتقل

عارف والا/پولیس تھانہ سٹی مصروف تفتیش ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں