خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے ہمارے نمائندہ دعا ان لائن نیوز ٹی وی کے بیو رو چیف محمد عامر حسین قریشی سے بجلی گیس کی قیمتوں میں اضافہ پٹرولیم مصنوعات کی روز بروز بڑھتی قیمتیں اور مہنگائی کے خلاف مرکزی انجمن تاجران ممتاز خلد گروپ کے صدر قیصر ممتاز ایڈووکیٹ ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ ٹیکسز ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں ۔مزید مرکزی انجمن تاجران ممتاز خالد گروپ کے صدر قیصر ممتار ایڈووکیٹ ہائی کورٹ نے کہا بجلی کے ہوشربا بلوں اضافی یونٹ ٹیکسز گیس کے بلوں اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کے خلاف اپنے دفتر میں حکومت سے قیمتیں واپس لینے مہنگائی کو کنٹرول کرنے کا مطالبہ۔ صدر قیصرممتاز ایڈووکیٹ ہائی کورٹ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اب ہمارا صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا ہے حکومت ہمارے صبر کا امتحان نا لے حکومت جتنی جلدی ہوسکے ان قیمتوں میں آضافے کو فوری واپس لے یہ موجودہ حکومت نے عوام کو ریلیف دینے مہنگائی ختم کرنے کے وعدوں پر ووٹ لئے لیکن اقتدار میں آتے ہی یہ اپنے سب وعدے بھول گئے ہر روز قیمتوں میں اضافہ ہورہا ہے بجلی کے بلوں پر قیمت سے زائد ٹیکسز لگادئیے گئے ہیں ہم پہلے بھی ٹیکسز دیتے ہیں ۔مرکزی صدر قیصر ممتاز ایڈووکیٹ ہائی کورٹ کے چیمبر میں بہت سارے جونیئر اور سینیئر وکلا بھی موجود تھے جنہوں مرکزی انجمن تاجران خالد ممتاز گروپ کے صدر قیصر ممتاز ایڈووکیٹ ہائی کورٹ کے بیان کو سراہا گیا
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]