October 29, 2026

ہارون آباد*(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ڈاکٹر منیراحمد۔ملک عبد الرشید۔ملک آصف نذیر۔حافظ محمد امین کے گھر فورٹ عباس روڈ افضل ٹاؤن میں گزشتہ روزدس بجے دن کو اپنے والد محترم ملک حاجی نذیر احمد کی روح کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی و ختم شریف کا اہتمام کیا گیا

20241204_202422

ہارون آباد*(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ڈاکٹر منیراحمد۔ملک عبد الرشید۔ملک آصف نذیر۔حافظ محمد امین کے گھر فورٹ عباس روڈ افضل ٹاؤن میں گزشتہ روزدس بجے دن کو اپنے والد محترم ملک حاجی نذیر احمد کی روح کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی و ختم شریف کا اہتمام کیا گیا پروگرام کا آغاز تلاوت قرآن پاک کیا گیا جس کی سعادت قاری غلام رسول نے حاصل کی پروگرام میں نقابت کے فرائض عظیم احمد سلطانی سر انجام دی ندیم رسول سمیت دیگر نعت خواں نعت شریف پڑھیں خصوصی بیان پروفیسر غلام محی الدین نے کیا پروگرام میں حاجی ملک انور۔سید نوید شاہ عثمانی زاہد حسین انجم ندیم ظفر ارشد بٹ۔سمیت بڑی تعداد میں دوست احباب نے شرکت کی شرکاء کے لئے لنگر کا اہتمام بھی کیا گیا