سکھر سندھ ۔۔۔ بیورو۔چیف۔۔۔۔۔۔۔۔ سید نصیر حسین زیدی۔۔۔۔۔۔ دعا ان لاہین نیوز۔۔۔۔۔ سندھ میں نئے تعلیم سیشن۔ دسویں اور بارہویں جماعتوں کے سالانہ امتحانات کے انعقاد۔ نتائج کے اجراء اور موسم سرما کی تعطیلات کی تاریخ کا سرکاری سطح پر اعلان کردیا گیا ہے۔
سکھر سندھ ۔۔۔
بیورو۔چیف۔۔۔۔۔۔۔۔
سید نصیر حسین زیدی۔۔۔۔۔۔
دعا ان لاہین نیوز۔۔۔۔۔
سندھ میں نئے تعلیم سیشن۔ دسویں اور بارہویں جماعتوں کے سالانہ امتحانات کے انعقاد۔ نتائج کے اجراء اور موسم سرما کی تعطیلات کی تاریخ کا سرکاری سطح پر اعلان کردیا گیا ہے۔
*سندھ کے تمام سرکاری اور نجی اسکول اور کالجز 22 دسمبر 2024 (اتوار) سے 31 دسمبر 2024 بروز منگل تک موسم سرما کی تعطیلات کے لیے بند رہیں گے۔*
**موسم سرما کی 10 روزہ تعطیلات کا فیصلہ محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ کی اسٹیئرنگ کمیٹی نے کیا ہے۔*
*یکم جنوری 2025 (بدھ) کو اسکول اور کالج دوبارہ کھلیں گے۔*
اسکولز: تعلیمی سال کا آغاز یکم اپریل 2025 سے ہوگا۔
کیمبرج اسکولز: تعلیمی سال کا آغاز یکم اگست 2025 سے ہوگا۔
اسکولز کے داخلی امتحانات (گریڈ 1 تا 8)
میٹرک اسکولز: یکم مارچ 2025 سے 15 مارچ 2025 تک۔
کیمبرج اسکولز: یکم مئی 2025 سے 15 مئی 2025 تک۔
ایس ایس سی پارٹ 1 اور پارٹ 2 کے امتحانات
تاریخ: 16 مارچ 2025 سے 15 اپریل 2025 تک۔
ایچ ایس سی پارٹ 1 اور پارٹ 2 کے امتحانات
تاریخ: 16 اپریل 2025 سے 15 مئی 2025 تک۔
سردی کی تعطیلات
تاریخ: 22 دسمبر 2025 سے 31 دسمبر 2025 تک۔