October 29, 2026

لاہور کی تمام مارکیٹیں اور دکانیں اب رات 10 بجے بند ہونگے، اعلامیہ

20241204_202422

لاہور کی تمام مارکیٹیں اور دکانیں اب رات 10 بجے بند ہونگے، اعلامیہ

ضلعی انتظامیہ نے رات 10 بجے تک کاروباری سرگرمیاں جاری رکھنے کی اجازت دے دی

سموگ میں کمی کے پیش نظر اوقات کار بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا