سکھر بیورو چیف۔۔۔ سید نصیر حسین زیدی ۔۔۔ دعا ان لاہین نیوز رحیم یارخان نجی ہسپتال میں مریض کی ہلاکت ورثاء سراپا احتجاج
🛑
سکھر بیورو چیف۔۔۔
سید نصیر حسین زیدی ۔۔۔
دعا ان لاہین نیوز
رحیم یارخان نجی ہسپتال میں مریض کی ہلاکت ورثاء سراپا احتجاج
رحیم یارخان غلط انجیکشن لگنے سے خانپور کا رہائشی بزرگ جان کی بازی ہار گیا
رحیم یار خان ورثاء نے ہسپتال میں آگ لگانے کےلیے پٹرول چھڑک دیا ہسپتال میں موجود ڈاکٹر و عملہ کی دوڑیں
رحیم یارخان پولیس اور ریسکیو موقع پر پہنچ گئی کاروائی شروع
رحیم یارخان ایک ماہ میں دس لاکھ سے زائد کی رقم وصول کرنے کے بعد ہمارے والد کو غلط انجیکشن لگادیا گیا ورثاء
رحیم یارخان ڈاکٹر کی مبینہ غفلت و لاپرواہی کے باعث آئے روز مریضوں کے ساتھ ایسے واقعات پیش آرہے ہیں ،ورثاء
رحیم یارخان ح میڈی کیئر ہسپتال کم اور ذبحہ خانہ زیادہ ہے ڈاکٹر ،،، چوہدری نے نا تجربہ کار عملہ رکھ کر تباہی مچا رکھی ہے کوئی پوچھنے والا نہیں ورثاء
رحیم یارخان محکمہ صحت و متعلقہ ادارے فوری نوٹس لیں ڈاکٹرز و ہسپتال انتظامیہ کے خلاف کاروائی کی جائے ورثاء