خسارے میں چلنے والے ایک ہزار یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے کا فیصلہ کا معاملہ
خسارے میں چلنے والے ایک ہزار یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے کا فیصلہ کا معاملہ
یوٹیلیٹی اسٹورز کی بندش اور ملازمین کی نوکریوں سے متعلق مزید تفصیلات سامنے آگئیں
2006 میں ہر یونین کونسل یوٹیلیٹی اسٹورز کھولنے کا فیصلہ کیا گیا تھا، ذرائع وزارت صنعت و پیداوار
کارپوریشن نے ہر یونین کونسل میں اسٹورز کھولنے کی مخالفت کی تھی، ذرائع وزارت صنعت
ہر یونین کونسل میں اسٹور کا کھولنا مالی طور پر قابل عمل منصوبہ نہیں تھا، ذرائع وزارت صنعت
اس وقت کی حکومت نے سبسڈائزڈ ماڈل پر یوٹیلیٹی اسٹورز چلانے کا فیصلہ کیا تھا، ذرائع وزارت صنعت
18 اگست 2024ء کو حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے مختص سبسڈی ختم کی، ذرائع وزارت صنعت
کارپوریشن نے سبسڈی کے خاتمے پر نقصان زدہ اسٹورز بند کرنے کا فیصلہ کیا، ذرائع یوٹیلیٹی اسٹورز
کل چار ہزار یوٹیلیٹی اسٹورز میں سے ایک ہزار یوٹیلیٹی اسٹورز کو بند کیا گیا، ذرائع یوٹیلیٹی اسٹورز
یہ یوٹیلیٹی اسٹورز یا تو نقصان میں ہیں یا ان کی سیل کم ہوئی ہے، ذرائع یوٹیلیٹی اسٹورز
یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن ملازمین کو دیگر یوٹیلیٹی اسٹورز میں ایڈجسٹ کرے گا، ذرائع
مستقل ملازمین، عارضی ملازمین یا ڈیلی ویجرز ملازمین کو نہیں نکالا جائے گا، ذرائع
حکومت سبسڈائزڈ ماڈل کے تحت اسٹورز چلانا چاہتی ہے تو کارپوریشن بند نہیں کرے گا، ذرائع