212

ہارون آباد( ) فقیروالی یونین کونسل دفتر میں یکم جولائی سے نادرا نے نئے باقاعدہ کام شروع کردیا دیا سب تحصیل کے عوام نے اس دیرینہ مطالبہ کی پذیرائی پر ہے پناہ خوشی کا اظہار کیا ہے تفصیل مطابق نادرا ملتان کی طرف سے

ہارون آباد( ) فقیروالی یونین کونسل دفتر میں یکم جولائی سے نادرا نے نئے باقاعدہ کام شروع کردیا دیا سب تحصیل کے عوام نے اس دیرینہ مطالبہ کی پذیرائی پر ہے پناہ خوشی کا اظہار کیا ہے تفصیل مطابق نادرا ملتان کی طرف سے جنوبی پنجاب کی فقیروالی سمیت 10 یونین کونسل کے انتخاب شہریوں کو بے مثال خوشی ملی ہے انجمنِ تاجران فقیروالی کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر چوہدری جاوید مجید نے میڈیا کو بتایا کہ وفاقی حکومت کو عرصہ دی گئی درخواست ہائے بالآخر رنگ لے آئی اور چنانچہ یکم جولائی 2024 کو مقامی یو سی کے اجراء سے سب تحصیل فقیروالی ضلع بہاولنگر کو منفرد اعزاز ملا ہے کہ اور صارفین نے پہلے روز غیر معمولی دلچسپی کا اظہار کیا ہے یقینا اس اقدام سے درو دراز کے 125 کے قریب دیہات کو ہزاروں صارفین کو بنیادی مشکالات حل کرنے میں کافی سہولت میسر آئے گی اور اخراجات میں کمی کے علاؤہ وقت بھی کم صرف ہوگا شہریوں نے توقع ظاہر کی ہے عوامی دلچسپی اور نئی ٹیم کی بہتر کارکردگی سے تجرباتی دورانیہ کو یقینا مستقل حیثیت حاصل ہو سکے گی۔۔۔فوٹو ۔۔جنرل سکیرٹری جاوید مجید

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں