October 29, 2026

بہاولنگر : تھانہ مروٹ کی حدود میں خواتین پر مبینہ فائرنگ کا معاملہ،

20241204_202422

بہاولنگر : تھانہ مروٹ کی حدود میں خواتین پر مبینہ فائرنگ کا معاملہ،

بہاولنگر : ڈی پی او نصیب اللہ خان کا نوٹس ،

بہاولنگر : وقوعہ کا مقدمہ درج ملزم گرفتار، ترجمان پولیس

بہاولنگر : ملزم نے گھریلو رنجش کی بنا پر اپنی بیوی کو طلاق دے دی تھی،ترجمان پولیس

بہاولنگر : ملزم کی سابقہ بیوی، ساس، سالی اور سالی کی بیٹی فائرنگ کا نشانہ بنی، ترجمان پولیس

بہاولنگر : ملزم کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک خاتون اور ایک بچی جان کی بازی ہار گئی ، ترجمان پولیس

بہاولنگر : جبکہ ملزم کی سابقہ بیوی اور ایک خاتون کو زخمی حالت میں ہسپتال ریفر کردیا، ترجمان پولیس

بہاولنگر : متاثرین کے ورثا کے ساتھ انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے،ڈی پی او

بہاولنگر : ملزم کو بمطابق قانون قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،ڈی پی او

بہاولنگر : عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او