114

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)اٹک: مریض کو ہسپتال لے جانے والی ایمبولینس ائل ٹینکر سے ٹکرا گئی، ریسکیو اہلکار عمران سمیت پانچ افراد جاں بحق جبکہ 4 شدید زخمی ہوگئے۔ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو ٹیم بہاولنگر راؤ شرافت۔لیاقت علی سکھیرا

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)اٹک: مریض کو ہسپتال لے جانے والی ایمبولینس ائل ٹینکر سے ٹکرا گئی، ریسکیو اہلکار عمران سمیت پانچ افراد جاں بحق جبکہ 4 شدید زخمی ہوگئے۔ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو ٹیم بہاولنگر راؤ شرافت۔لیاقت علی سکھیرا محمد ارشد محمد فاروق علی عاصم ارشد بھٹی وقاص قریشی ڈاکٹر عتیق کاشف محمود سمیت دیگر نے ریسکیو ٹیم کے جاں بحق اہلکاروں کے لئے دعائے مغفرت اور زخمیوں کی صحت یابی کیلئے دعا کی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں