October 30, 2026

پنجاب میں مریم نواز سُتھرا پنجاب مہم مکمل ہوگئی مگر میلسی شہر میں کچھ نااہل ملازمین افسران بالا کو سب اچھا کی رپوٹ پیش کرتے ہےحقیت یہ ہے کالونی روڈ محلہ سُناراں والہ،گلی مرکزاہلسنت، محلہ فریدی گؤشالہ، مسجد رضائے مصطفے،کچاہ کوٹ،مدینہ ٹاؤن ڈیرہ راؤ عبدالرزاق،دھرم

20241130_175516

پنجاب میں مریم نواز سُتھرا پنجاب مہم مکمل ہوگئی
مگر میلسی شہر میں کچھ نااہل ملازمین افسران بالا کو سب اچھا کی رپوٹ پیش کرتے ہےحقیت یہ ہے کالونی روڈ محلہ سُناراں والہ،گلی مرکزاہلسنت، محلہ فریدی گؤشالہ، مسجد رضائے مصطفے،کچاہ کوٹ،مدینہ ٹاؤن ڈیرہ راؤ عبدالرزاق،دھرم پورہ،بالی والی چکی سرکلرروڑ، اندرون شہر گندگی کے انبار تعفن ہی تعفن سیوریج بند گلیاں ندی نالوں کا منظر پیش کررہی ہیں
*اسسٹنٹ کمشنر چیف آفیسر بلدیہ میلسی انتہائی قابل اور بے مثال شخص ہیں*
درخواسٹ ہے کہ مذکوہ علاقوں کا وزٹ کریں ملوث متعلقہ نااہل ملازمین کے خلاف سخت اقدامات کریں