اوکاڑہ بیورو چیف جاوید راہی ۔۔۔اپنے طلبہ کو عملی طور پر ایک مؤثر و مفید شہری بنانے ، انکے بہترین مستقبل کے لئے ہم اپنے تمام تر وسائل و صلاحیتوں کو بروئے لا رہے ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار پروفیسر ڈاکٹر نزیر احمد ظفر ڈائریکٹر کامسیٹس یونیورسٹی ساھیوال نے
اوکاڑہ بیورو چیف جاوید راہی
۔۔۔اپنے طلبہ کو عملی طور پر ایک مؤثر و مفید شہری بنانے ، انکے بہترین مستقبل کے لئے ہم اپنے تمام تر وسائل و صلاحیتوں کو بروئے لا رہے ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار پروفیسر ڈاکٹر نزیر احمد ظفر ڈائریکٹر کامسیٹس یونیورسٹی ساھیوال نے سالانہ تقریب تقسیم ایوارڈ میں شریک شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر ساجد قمر ڈائریکٹر سی یو آئی ، ملک ارشد ملک ایم پی اے ، عقیل اشفاق ڈائریکٹر انفارمیشن ، ریاض ہمدانی ڈائریکٹر آرٹس کونسل ، سماجی شخصیت سید ندیم جعفری ، کے علاؤہ سیاسی ، سماجی ، صحافتی شخصیات ، استاتذہ ، والدین ، طلبا و طالبات کی کثیر تعداد موجود تھی ۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے پروفیسر ڈاکٹر نزیر احمد ظفر نے مزید کہا کہ اسوقت ہماری اس یونیورسٹی میں 3700 طلباء و طالبات منجمنٹ سائنس ، کمپیوٹر سائنس ، ریاضی ، ہیومیسیٹر میں زیر تعلیم ہیں ۔ اس کانووکیشن میں 410 طلباء جبکہ 286 طالبات کو کمپیوٹر سائنس ، مکینکل انجنیئرنگ ، الیکٹریکل و کمپیوٹر انجینئرنگ ، سول و بائیو سائنسز ، ریاضی اور منجمنٹ سائنسز کے شعبوں میں ڈگریاں دی گئیں جن میں 580 بی ایس گریجویٹس جبکہ 116 ایم ایس گریجویٹس شامل ہیں ۔ 29 طلبہ کو گولڈ ، بروان ، سکور میڈلز شامل ہیں