ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) سکریٹری اطلاعات مرکزی انجمن تاجران سعود فاروق خان چغتائی نے کہا کہ مجلس حسان حقیقی کے زیر اہتمام۔خاتم النبین کانفرنس۔21 دسمبر بروز ہفتہ بعد نماز عشاء کو سیاسی
ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) سکریٹری اطلاعات مرکزی انجمن تاجران سعود فاروق خان چغتائی نے کہا کہ مجلس حسان حقیقی کے زیر اہتمام۔خاتم النبین کانفرنس۔21 دسمبر بروز ہفتہ بعد نماز عشاء کو سیاسی سماجی کاروباری شخصیات بھائی شاہد تنویر اور چوہدری اشفاق گجر کی میزبانی اور مجلس حسان حقیقی کے زیر اہتمام ہونے والی عظیم الشان کانفرنس کے حوالہ سے شہر ہارون آباد کی شان عالم دین ،مفکر اہل سنت کے ترجمان ،ضلعی امن کمیٹی کے روح رواں میرے بزرگ سید احمد کمال شاہ کے دولت کدہ پر مشاورتی میٹنگ۔اس محفل پاک میں 6 خوش نصیبوں کو بذریعہ قرعہ اندازی عمرہ پر جانے کی سعادت نصیب ہوگی۔