208

با تسلیمات ڈپٹی ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز حکومت پنجاب ۔ بہاولنگر یکم جولائی 2024 بہاولنگر ,( )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر ذلفقار احمد بھون نے مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون نے کہا ترقیاتی

با تسلیمات ڈپٹی ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز حکومت پنجاب ۔ بہاولنگر یکم جولائی 2024
بہاولنگر ,( )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر ذلفقار احمد بھون نے مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون نے کہا ترقیاتی کاموں میں سست روی کو برداشت نہیں کیا جائے گا بعد ازاں ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون
ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ عمران علی اور دیگر متعلقہ محکموں کے افسران نے سی ٹی ڈی افس کا بھی دورہ کیا اور تعمیراتی کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون نے ہدایہ جاری کی کہ مٹیریل کے معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں