رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ *خاتون سمیت 03 ملزمان چوری و فراڈ کے مقدمے میں گرفتار۔*
رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ
*خاتون سمیت 03 ملزمان چوری و فراڈ کے مقدمے میں گرفتار۔*
*تفصیلات:*
ایس ایس پی عمرکوٹ عزیر احمد کے احکامات پر SHO ویمن مہناز اعوان نے کاروائ کرتے ہوئے ملزم قزافی، مصطفی اور خاتون شائستہ کو گرفتار کر لیا۔
ملزمان نے مدعی راہب خان دل رہائشی سامارو کی بیٹھک پر خود کو مسافر بتا کر رات گزاری۔
مدعی کے مطابق ملزمان فون اور کیش رقم چوری کر کے فرار ہوگئے تھے۔ جنہیں گرفتار کر لیا گیا۔ مسروقہ مال بھی برآمد۔ کرائم نمبر 30/2024 دفعہ 420۔380۔504۔34 تعزیرات پاکستان کے تحت مقدمہ درج۔
جبکہ دوسری جانب
*عمرکوٹ CIA پولیس، Inch خلیل کمہار:*
عمرکوٹ سٹی کے مختلئف نواحی علاقوں، متصل شاہراہوں پر سی آئ عمرکوٹ کی انفارمیںشن بیسڈ تابڑ توڑ کاروائیاں۔
متعدد چھاپہ مار کاروائیوں کے نتیجے میں مجموعئ طور پر مختلف اقسام کے 10,200 گٹکا/ماوا پڑیاں برآمد کر لی گئیں۔
جبکہ موقعے سے 05 گٹکا پیڈلر و سپلائیر کو کامیابی سے گرفتار کر لیا گیا۔
▪️شنکر مالہی
▪️شام سندر مالہی
▪️غلام مرتضی
▪️ابو بکر مہر
▪️گلزار اوڈ
پانچوں ملزمان کے خلاف پولیس تھانہ عمرکوٹ سٹی پر پانچ مقدمات درج کرلیئے گئے۔ کرائم نمبر 234/2024، 235/2024، 236/2024، 237/2024، 238/2024 دفعہ 4۔5۔8 گٹکا ایکٹ۔ مزید تفتیش جاری ہے۔