November 16, 2026

سیکورٹی فورسز کی بنوں اور خیبر میں کارروائی، 8 خوارج ہلاک، کیپٹن سمیت 2 جوان شہید

20241130_175516

🔴 سیکورٹی فورسز کی بنوں اور خیبر میں کارروائی، 8 خوارج ہلاک، کیپٹن سمیت 2 جوان شہید

🔴 بنوں میں فتنہ الخوارج سے مقابلے میں شہید پاک فوج کے کیپٹن کی نماز جنازہ میں وزیراعظم کی شرکت

🔴 میانوالی میں تھانے پر خوارجی دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 4 دہشت گرد ہلاک، دو پولیس اہلکار زخمی

🔴 پاک فوج کا پُرتشدد ہجوم سے ٹکراؤ ہوا نہ کہیں آتشیں اسلحہ استعمال کیا گیا، وزارت داخلہ

🔴 عمران خان کی اڈیالہ جیل سے منتقلی کی افواہوں میں کوئی صداقت نہیں، جیل ذرائع

🔴 پی ٹی آئی احتجاج: مسلح شرپسند عناصر کا قائد مراد سعید وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں روپوش ہے، عطا تارڑ

🔴 بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ نے چیئرمین آئی سی سی کا چارج سنبھال لیا

🔴 پہلا ٹی 20: پاکستان نے زمبابوے کو 57 رنز سے شکست دے دی

🔴 چیمپئنز ٹرافی پر ڈیڈ لاک ختم کرنے کیلئے متبادل پلان دیے جانے کا امکان

🔴 ملک کے بیشتر شہروں میں انٹرنیٹ سروس شدید متاثر، وزیر مملکت کا تمام ایپس 100 فیصد فعال ہونے کا دعویٰ

🔴 فائر وال کی کارستانیاں! پاکستان میں انٹرنیٹ پھر سست روی کا شکار، سوشل میڈیا ایپس پر صارفین کو سخت مشکلات

🔴 انٹرنیٹ کی سست روی کے ملکی معیشت اور جی ڈی پی پر منفی اثرات، اربوں روپے کا نقصان، ماہرین حکومت پر برہم

🔴 وی پی این کی بندش کا خطرہ فی الحال ٹل گیا، حکومت کا رجسٹریشن جاری رکھنے کا فیصلہ

🔴 فری لانسرز بلاتعطل وی پی این تک رسائی کیلیے اپنے آئی پیز کا اندراج جاری رکھیں، شزہ فاطمہ خواجہ

🔴 زیرحراست ملزمان کی اصلاح بہت ضروری ہے،علی امین گنڈاپور

🔴 گنڈا پور کی قیادت میں عمران خان کی رہائی کی تحریک مزید زور پکڑے گی: مشیر اطلاعات کے پی بیرسٹر سیف

🔴 پی ٹی آئی پر پابندی، کے پی میں گورنر راج لگتا نظر نہیں آرہا، فیصل واوڈا

🔴 کرم میں فائرنگ سے مزید 6 افراد جاں بحق، ہلاکتوں کی تعداد 130 ہوگئی

🔴 ضلع کرم کے تمام علاقوں میں قبائل کے درمیان فائر بندی، مورچوں پر پولیس اور فورسز کے دستے تعینات

🔴 لاہور: لاپتا صحافی شاکر اعوان گھر پہنچ گئے

🔴 بہاول پور: تیز رفتار کار کھڑے ٹرک سے جا ٹکرائی، سابق ایم این اے مخدوم علی حسن گیلانی جاں بحق

🔴 پی ٹی آئی قیادت ہنگامہ آرائی کے دوران چھوڑ کر فرار ہوئی، گرفتار مظاہرین کے ویڈیو بیان جاری

🔴 دھرنے سے قبل اسٹیبلشمنٹ اور پی ٹی آئی کے درمیان رابطوں کا انکشاف

🔴 سندھ بھر میں آج سندھی یومِ ثقافت منایا گیا، اجرک اور ٹوپی سجائے نوجوان خوشی مناتے دکھائی دیئے

🔴 جنوبی وزیرستان سراروغہ کے مضافاتی گاؤں ڈم کچکائی میں بارش سے کمرے کی چھت گرگئی، باپ، بیٹا اور بیٹی جاں بحق

🔴 کراچی میں موسم سرد ہونے لگا، درجہ حرارت 2.7 ڈگری گرگیا

🔴 ملک کے بیشتر شہروں میں سردی بڑھ گئی، اسکردو میں پارہ منفی 6 ڈگری تک گر گیا

🔴 سوات کے بالائی علاقوں میں برف باری، سردی کی شدت میں مزید اضافہ

🔴 لاہور؛ گھریلو جھگڑے کے دوران میاں بیوی نے زہریلی گولیاں کھاکر خودکشی کرلی

🔴 کراچی: کلفٹن سی ویو پر آئل ریفائنری کی پائپ لائن پھٹ گئی، فرنس تیل سڑک اور رہائشی عمارت تک پھیل گیا

🔴 عمران خان اور ان کی جماعت ختم کرنے کیلئے بشریٰ بی بی کافی ہیں: عظمیٰ بخاری

🔴 حکومتی مطالبے پر پی ٹی آئی سے مذاکرات ڈیڈ لاک کا شکارہوئے: لطیف کھوسہ

🔴 مہوش انور پی آئی اے کی پہلی خاتون فلائنگ اسپینر انجینیئر بن گئیں

🔴 سندھ حکومت کو ایڈز کے بڑھتے کیسز پر تشویش، عوامی آگاہی مہم شروع کرنے کا فیصلہ

🔴 پنجاب میں اسموگ تدارک کے اقدامات پر عوامی سروے، پنجاب کے عوام کا مریم نواز پر اعتماد کا اظہار

🔴 جونیئر ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان کی مسلسل چوتھی فتح، ملائیشیا کو 1-4 سے شکست دے دی

🔴 پنجاب میں 75 مائیکرون سے کم پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی عائد

🔴 شیخوپورہ: طالبات، خواتین اساتذہ سے ’زیادتی‘ کی ویڈیوز وائرل ہونے پر اسکول پرنسپل گرفتار

🔴 سندھ پولیس کا چھینی گئی گاڑیوں اور ملزمان کا ڈیٹا بینک قائم کرنے کا فیصلہ