احمد پور شرقیہ ٹریفک حادثے میں نبی پور کے قریب سابقہ ایم این اے وفاقی پارلیمانی سیکرٹری مخدوم سید علی حسن گیلانی ولد مختیار حسن گیلانی اور اکبر خاں ولد فیض خان فوت ہو گئے ہیں گاڑی میں سوار تین افراد جن
احمد پور شرقیہ ٹریفک حادثے میں نبی پور کے قریب سابقہ ایم این اے وفاقی پارلیمانی سیکرٹری مخدوم سید علی حسن گیلانی ولد مختیار حسن گیلانی اور اکبر خاں ولد فیض خان فوت ہو گئے ہیں گاڑی میں سوار تین افراد جن میں میاں سلطان ولد میاں حسن سکنہ میاں شیخ شجرہ حنیف ولد رحیم بخش سکنہ موضع بکھو عاربی جند وڈا ولد گل محمد سکنہ موضع بکھو عاربی شدید زخمی ہوئے ہیں اللہ تعالی کی پاک ذات مرنے والوں کو جنت الفردوس میں بلند مقام عطا فرمائے اور زخمی ہونے والوں کو شفائے کاملہ عطا فرمائے امین ثم امین۔