November 16, 2026

بہاولنگر/()ریسکیو 1122 فورٹ عباس 281 ایچ آر کے قریب تیز رفتاری کے باعث 2 موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے

20241130_175516

فوکل پرسن ارشد بھٹی ریسکیو ٹیم کے ہمراہ فوری موقع پر پہنچ گئے اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد ٹی ایچ کیو ہسپتال فورٹ عباس شفٹ کر دیا۔