فیصل آباد۔محمد علی کلاسن کی رپورٹ المصطفے فاؤنڈیشن کے زیر انتظام لنگر خانہ پر روزانہ سینکڑوں لوگوں کے لیے کھانے کا اہتمام کیا جاتا ھے۔آج لنگر خانے پر المصطفے فاؤنڈیشن کے رضاکاروں نے خصوصی شرکت کی۔ڈاکٹر غلام حسین زاھد۔رانا عبد الرحمن ۔نعمان حسین۔ابرار
فیصل آباد۔محمد علی کلاسن کی رپورٹ
المصطفے فاؤنڈیشن کے زیر انتظام لنگر خانہ پر روزانہ سینکڑوں لوگوں کے لیے کھانے کا اہتمام کیا جاتا ھے۔آج لنگر خانے پر المصطفے فاؤنڈیشن کے رضاکاروں نے خصوصی شرکت کی۔ڈاکٹر غلام حسین زاھد۔رانا عبد الرحمن ۔نعمان حسین۔ابرار ضیاء۔محمد علی مصطفائی۔خادم رضاکار ڈاکٹر خالد حسین شہزاد نے شرکت کی۔اس موقع پر انچارج لنگر خانہ فیصل یعقوب ۔محمد ارشد۔محمد اویس مصطفائی نے نے بتایا کہ مسافروں۔راہگیروں۔مزدوروں کے کیے فائق میڈیکل کمپلیکس پر لنگر کا اہتمام کیا جاتا ھے۔المصطفے فاؤنڈیشن کے تحت جھمرہ روڈ پر بھی لنگر کھلایا جاتا ھے مخیر حضرات تعاون فرماھیں اور صدقہ جاریہ میں حصہ لیں۔کسی کو پانی پلانا اور کھانا کھلانا بہترین صدقہ جاریہ ھے۔