105

سکھر ۔۔ بیورو چیف ۔ سید نصیر حسین زیدی ۔دعا آناین نیوز *پاکستان ریلویز ہیڈکوارٹرز لاہور* 30 جون، 2024 مالی سال 24-2023 کے اختتام پر ریلوے کی 88 ارب سے زائد ریکارڈ آمدن

سکھر ۔۔
بیورو چیف ۔
سید نصیر حسین زیدی ۔دعا آناین نیوز
*پاکستان ریلویز ہیڈکوارٹرز لاہور*
30 جون، 2024

مالی سال 24-2023 کے اختتام پر ریلوے کی 88 ارب سے زائد ریکارڈ آمدن

پچھلے سال یہی آمدن 63 ارب روپے تھی

ریلوے کو پچھلے مالی سال سے 40 فیصد زائد آمدن حاصل ہوئی

ریلوے کی تاریخ میں اتنی آمدن کبھی ریکارڈ نہیں ہوئی

ریلوے کو مالی سال کے آغاز میں حکومت سے 73 ارب آمدن کا ٹارگٹ ملا تھا

مسافر ٹرینوں سے 47 ارب آمدن ہوئی

ریلوے نے مال گاڑیوں سے 28 ارب روپے کمائے

ریلوے زمینوں اور دیگر ذرائع سے 13 ارب سے زائد ریونیو حاصل ہوا

اچیومنٹ ملازمین کی انتھک محنت کا نتیجہ ہے: سی ای او ریلوے عامر بلوچ

اگلے سال آمدن کو ایک کھرب روپے تک لے جانے کا عزم ہے: عامر بلوچ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں